Sunday, February 5, 2012

لارا دتا ماؤں کی صف میں شامل- By: Sanna Nasser Sheikh




Source:
http://urdu.thenewstribe.com/?p=127859
The News Tribe | Breaking News, Latest Pakistan News, Fashion, Business, Sports, Technology
Read the full story:

  

ممبئی: بالی وڈ کی مشہور اور کامیاب اداکارہ لارادتا اور ٹینس کی دینا کےنامور کھلاڑی مہیش بھوپالی خود کو خوش قسمت ترین تصور کر رھے ہیں کونکہ ان دونوں کی دنیا میں ایک ننھی پری آ گئی ہے۔




بالی وڈ کا کامیاب فلمیں دینے والی لارا دتا نے آج دوپہر بیٹی کو جنم دیا ہے اور مہیش نے اس خبرکی تصدق بھی کردی کہ وہ باپ بن گۓ ہیں، جب کہ ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔


یادرہے کہ 33 سالہ حسین دوشیزہ لارا دتا نے مہیش سے شادی فروری 2011ء میں کی تھی۔


بچی کو جنم دینے سےپہلے انہوں نے گھر پر ایک تقریب منعقد کی تھی جس میں ان کے ساتھی اداکار شاہ رخ خان نے بھی شرکت کی اور اس تقریب میں انہوں نے گرمجوشی سے یہ کہاتھا میرے دو قریبی دوستوں نے میرے اس دن کو یادگار بنا دیاہے اور اب وہ آرام سے بیٹی کو جنم دینے کے لئے ہسپتال جاسکتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment