Friday, November 11, 2011

ایشوریہ کی 38 ویں سالگرہ آج | The News Tribe- Sanna Nasser Sheikh



 Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/98987#.PnsX211LYwc

Read the full story:

بمبئی: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ  ایشوریہ رائے بچن  آج 38  سالگرہ منائیں گی جو کہ  آج بھی یہ  اتنی ہی جاذب نظر اور خوبصورت نظر آتی ہیں جتنی وہ  ملکہ عالم بننے کے وقت تھیں۔


نمایندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق اس موقع پر ایشوریہ  نے کہا ہے کہ یہ اپنی سالگرہ اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گئی اس خوشی میں ان کے شوہر  ابھیشک بچن، ان کے سسر امیتابھ بچن ، ساس  جیا بچن اور نند شویتا بچن نندا  بھی شرکت کریں گے۔

1994ء میں مس یونیورس کا خطاب حاصل کرنے والی اس حسینہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز فلم اور پیار ہو گیا سے کیا تھا جو کہ 1997 میں بنی اور ان کی اب تک  تک کی  آخری فلم “گزارش” تھی جس میں انہوں نے رتیک روشن کے ساتھ کام کیا۔

ان کی شادی ابھیشک  بچن سے 20 اپریل 2007 میں ہوئی اوررواں سال وہ اپنے پہلے بچے کو جنم دینے والی ہیں.

 حالیہ اطلاعات کے مطابق یہ ان کا 9واں  ماہ جا رہا ہے یادرہے کہ سٹے بازوں نے بچے کی تاریخ پیدائش پر بھی سٹہ لگا رکھا ہے۔

No comments:

Post a Comment