Friday, October 28, 2011

اداکاری تعلیم کے بعد،ایماواٹسن | The News Tribe- Sanna Nasser Sheikh



Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/94622#.PmjNYV1LYwc

Read the full story:


لندن: ہالی ووڈ کی شہرآفاق فلم سیریز ہیری پوٹر سے عالمی شہرت پانے والی اداکارہ ایما واٹسن نے تعلیم مکمل ہونے تک اداکاری کو خیرباد کہنے کا اعلان کر دیا ہے  ۔



 نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے  ذرائع کے مطابق ایما واٹس نے گیارہ سال کی عمر سے ہیری  پوٹر میں مرکزی کردار سے  فلمی کیرئیر کا آغاز کیا تھا جنہوں نے اب نے آکسفورڈ میں تعلیم مکمل کرنے کے لیے داخلہ لے لیا ہے۔

ذرائع  نے بتایا کہ 21 برس ہالی ووڈ اداکارہ نے  ہیری پورٹر کی تمام سیریز فلموں میں مرکزی کردار ادا کرکے بے شہرت  و دولت کمائی ہے جن کی  اثاثوں کی مالیت 24 ملین پاونڈ بتائی جاتی ہے۔

ایما واٹسن نے حال میں اپنے بلاگ میں آکسفورڈ یونیورسٹی کی تصویریں  بھی لگائی تھیں جب کہ اب وہ وہاں تعلیم کےلیے جاری ہیں تو انہیں تصویروں کی  ضرورت نہیں ہے۔

No comments:

Post a Comment