Wednesday, October 12, 2011

جا معہ سرگودھا:نئی تعلیمی سرگرمیوں کا اعلان | The News Tribe- By: Sanna Nasser Sheikh



Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/89243#.Plu-A11LYwc

Read the full story:



سرگودھا : یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام ایم کام پارٹ وں کا سالانہ امتحان جو 1 اکتوبر 2011ء کو ملتوی ہو گئے تھے ان میں سے ایم کام پارٹ وں کا پرچہ “کمپیوٹر ایپلیکیشنزاینڈ  بزنس اینڈ پریکٹیکل دمونسٹریشن”نے شیڈول کے مطابق مورخہ10 اکتوبر بروز سوموار کو متعلقہ امتحانی مرکز پر منعقد ہو گا۔


علاوہ ازیں سرگودھا یونیورسٹی میں بی ایس چار سالہ پروگرام میں داخلہ کے خواہشمند وہ امیدوار جو داخلہ لینا چاہتے ہوں ان کے لئے5 اکتوبر 2011ء تک اپنے داخلہ فارم مختلف شعبہ جات میں جمع کرا سکتے ہیں اس سلسلے میں پہلی میرٹ لسٹ 6 اکتوبر 2011ء دوسری میرٹ لسٹ 8 اکتوبر اور تیسری اور آخری میرٹ لسٹ10 اکتوبر کو لگائی  جائے گی. نیز 10  اکتوبر  سے  ہی  نئی  کلاسز  کا  آغاز  ہو  گا۔

No comments:

Post a Comment