Tuesday, September 27, 2011

سرگودھا یونیورسٹی ، بی کام (سال اول) کے نتائج کا اعلان | The News Tribe- Sanna Nasser Sheikh



Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/81389#.PlvAt11LYwc
Read the full story:


سرگودھا: پاکستان کے صوبہ پنجاب کی  سرکاری  جامعہ  سرگودھا یونیورسٹی نے بی کام(سال اول) کے    سالانہ امتحانات برائے 2011 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔









سرگودھا یونیورسٹی سے  نمائندہ دی نیوز ٹرایب کے مطابق مئی میں ہونے والے   بی کام پارٹ ون کے سالانہ امتحانات میں 5734 امیدوارں نے شرکت کی   جن میں 1246 امیدوار کامیاب قرار پائے۔ اس طرح کامیابی کا تناسب  فیصد38.21 رہا۔

بی کام کے سال اول کے سالانہ امتحانات میں شرکت کرنے والے 3821 امیدوار ناکام رہے۔

No comments:

Post a Comment