Sunday, October 30, 2011

ہیری پورٹرکاہیرو’ویمن ان بلیک ‘ میں | The News Tribe- Sanna Nasser Sheikh



Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/94649#.PmtB-11LYwc
Read the full story:

لاس اینجلس: ہیری پورٹر سیریز  سے شہرت کی بلندیوں  پر پہنچنے والے  اداکار ڈینیل ریڈ کلی فے  اب دی ویمن ان بلیک میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔
 
نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق  بچو ں اور بڑوں کی پسندیدہ فلم ہیری پورٹر میں  ہیرو کا کردار ادا کرنے والے ادا کار   اپنی نئی فلم میں نوجوان وکیل کا کردار نباہ رہے ہیں ۔

نئی فلم  کی کہانی جو کہ ایک وکیل کے گرد گھومتی ہے جو کہ مقدمے کی تیاری کے سلسلے میں دور دراز علاقے کے ایک سنسان گھر میں  جا کررہتاہے  جہاں خوفناک واقعات کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔

سنسنی اور خوفناک مناظر سے بھر پور یہ فلم آئندہ سال فروری میں ریلیز کی جائے گی جس کی کامیابی کے لیے پوری ٹیم محنت میں لگی ہوئی ہے۔

فلم کے ہدایت کار نے توقع ظاہر کی ہے کہ ہیری پورٹر سیریز دیکھنے والے شائقین اس فلم سے بھی ضرور لطف اندوز ہونگے کیونکہ کلفے کی اداکاری زبردست ہے۔



No comments:

Post a Comment