Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/97880#.PnRyXF1LYwc
Read the full story:
نیویارک: امریکا کی پہچان مجسمہ آزادی کی ایک سو پچیسویں سالگرہ منائی گئی۔ یہ مجسمہ آزادی ایک بڑا مجسمہ ہے جو امریکا میں نیو یارک شہر کی بندرگاہ پر نصب کیا گیا ہے۔ یہ دنیا بھر میں امریکا کی علامت کے طور پر جانا جاتا ہے۔
اسے امریکا کی آزادی کی 100
سالہ تقریبات کے موقع پر فرانس کی طرف سے فرانس امریکہ دوستی کے اظہار کے
طور پر تحفے کے طور پر امریکی عوام کو پیش کیا گیاتھا۔
تانبے کا بنا ہوا یہ مجسمہ
1886ء میں امریکا کے حوالے کیا گیا تھا ۔ یہ مجسمہ تمام امریکا آنے والوں
کو خوش آمدید کہنے کے لیۓ دریاۓ ہڈسن کے دہانے پر جزیرہ آزادی پر نصب ہے۔
No comments:
Post a Comment