Aurat Aur Yeah Samaaj
عورت کو جو مقام اسلام نے دیا ہے وہ آج تک کسی بھی معاشرے میں نہی دیا گیا .وہ چاہےماں ھو،بہن ھو،یا پھر بیوی ...ہر طرح کے حقوق و فرائض دیا جانے کا حکم دیا گیا ہے. لکن ہمارا مویشارے میں عورت کا ہونا ایک جرم سمجھا جاتا ہے اور اس کو وہ حقوق نہی دیا جا رہے جو اس کا حق ہے . "علم حاصل کرنا ہر مرد و عورت پر فرض ہے ", اسس حدیث سا واضح ہے تعلیم جتنی مرد کے لیا ضروری ہے اتنی ہی عورت کے لئے بھی اہمیت کی حامل ہے . آج کل کے دور میں جہاں تعلیم نہایت اہمیت اختیار کر چکی ہے . لکن آج بھی پاکستان میں کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں لوگ عورت کو تعلیم کی روشنی سے محروم رکھتے ہیں , اور کچھ تو رسم و رواج کی پابندی کی بنا پر اسس بندھن سے چھٹکارا نہی پا سکے ...عورت آج بھی ظلم کا نشانہ بنتی ہے اس پر طرح
طرح کے ظلم ڈھاۓ جاتے ہیں اس کو رسوا کیا جاتا ہے
اور کہیں ونی جیسی فضول رسم کی بھینٹ چڑہ جاتی ہے ...اسے آج بھی اس کا پورا حق نہی دیا جاتا ..کہیں پر وہ سماج کے ہاتھوں مجبور ہے تو کہیں اپنے خاندان کی عزت کی وجہ سے خاموش ہے . ہمارا معاشرہ man dominated society کھلاتا ہے .
جہاں عورت نہ تو اپنی مرضی سے نہ سو
سکتی ہے اور نہ ہی جاگ سکتی ہے ...اں سب کا ذمدار کون ہے ? عورت کی تعلیم اسس لیے بھی ضروری ہے کے وہ نہ صرف خود کو بلکے پورے خاندان کو سمبھال سکے گھر کے فرد کی حیثیت سے شانہ بشانہ ساتھ چل سکے اور اہم کردار ادا کر سکے .
مگر افسوس تو اسس بات کا ہے کے ہمارے ہاںFeudal رائج System ہے جس نے سب کچھ تباہ کر کر رکھا ہے ..
آج بھی دہی علاقو میں عورت کی تعلیم کو معیوب سمجھا جاتا ہے اور انہیں تعلیم جیسے زیور سے محروم رکھا جاتا ہے , مرد اور عورت میں یہ امتیازی فرق کیوں ? کیوں عورت کو مرد کے برابر نہی کھڑے ہونے کا حق نہی ? کیوں وہ اپنے فیصلے خود کیوں نہی لے سکتی ? ہمارے اسس مردوں کے معاشرے میں عورت آج بھی مرد کی غلام ہے بھلے وہ تعلیم یافتہ ھو یا نہ ھو اس کو آج بھی قربانی کا بکرا سمجھا جاتا ہے ... اگر زیادہ پڑھی لکھہ ھو گی تو مرد احساس کمتری کا شکار ھو جاتا ہے ...اگر اس سے زیادہ کمانے لگے تو مرد کے لیے اس کو برداشت کرنا مشکل ھو جاتا ہے , وہ اسس کو اپنی انا کا مسلہ بنا لیتا ہے . اب سوال یہ ہے کے مردوں کے اسس معاشرے میں عورت کیسے آگے ترقی کی جانب قدم جماۓ جہاں قدم قدم پر اس کی راہ میں پتھر پھینکے جاتے ہیں ...اسس فرق کو کس طرح ختم کیا جاۓ ...ہمارے معاشرے میں لوگوں کے سوچنے کا نظریہ اتنا دقیانوسی ہے کہ عورت کی تعلیم کی طرف کوئی توجہ نہی دیتے . عورت کو اسس کہ حق کب دیا جاۓ گا ؟ اسس حوالے سا حکومت کو چاہئے کے وہ ایسے اقدامات کرے جس سے تعلیم کی اہمیت کے بارے میں لوگوں کو باور کروایا جاۓ , ان کو اسس بات کی طرف متوجو کیا جاۓ کے وو عورت کی تعلیم کی طرف خاص توجو دیں کیوں کے اسس کا تعلیم یافتہ ہونا پوری ایک نسل کا تعلیم ہونے کے مترادف
ہے .ان تمام حقائق کی روشنی میں انسانیت اور ایک کامیاب ریاست کے لیا ضروری ہے کے ان جہالت کے اندھروں کو دور کیا جاۓ اور تعلیم کو عام کیا جاۓ

View the article published on the website, link is given below:
No comments:
Post a Comment