Saturday, July 14, 2012

-جامعہ سرگودھا میں تعلیمی نتائج کا اعلان



سرگودھا:جامعہ سرگودھا میں بی اے اور بی ایس کے دوسرے سالانہ تعلیمی نتائج  2011کا اعلان کر دیا گیا ہے.  ہمارے نمایندے دی نیوز ٹرائب کے مطابق اس سالانہ امتحان میں کل 6666 امیدواروں  نے شرکت کی جبکہ صرف 1455 طلبہ کامیاب ہوے. مجموعی طور پر  کامیابی کا کل تناسب 21.94 % رہا.

بی اے کے امتحان میں 5997 امیدوروں نے شرکت کی اور ١٢٠١ امیدوار کامیاب ہوے جبکہ مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 20.23 رہا.

 بی ایس سی جبکہ دوسرے سالانہ امتحان میں 689 امیدواروں  نے شرکت کی جبکہ 254 کامیاب ہوے اور مجموعی طور پر کامیابی کا تناسب 37.35 رہا.

No comments:

Post a Comment