Monday, November 7, 2011

وینا ملک کا سستی شہرت کا طریقہ | The News Tribe- Sanna Nasser Sheikh



Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/98363#.PnXRHF1LYwc Read the full story:

لاہور: فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما اور وینا ملک نے گزشتہ چند مہینوں سے سستی پبلسٹی کا سہارا لے رکھا ہے
.



نمائندہ دی نیوز ٹرائب کے مطابق  اداکارہ وینا ملک نے گزشتہ برس   بھارت جا کر وہاں سے ایک بچی گود لیا تھا اور اس کا بوجھ اٹھانے کا اعلان کیا تھا اور وینا ملک نے بھارت میں سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک اور طریقہ ڈھونڈ لیا ہے  جب کہ دوسری طرف پاکستان میں وینا ملک کا فنی مستقبل ختم ہو چکا ہے۔
 .
ذرائع کے مطابق  اداکارہ ریما نے گزشتہ برس لاہور کے چڑیا گھر میں کچھ جانوروں کی پرورش کے اخراجات اٹھانے کا اعلان کیاتھا . مگر وہ بھی اپنے اعلان کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہیں.

شوبزکے  حلقوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ محض شہرت حاصل کرنے کے لئے مختلف قسم  کے طریقے ایجاد کررہی  ہیں.

No comments:

Post a Comment