Monday, October 31, 2011

شاہ رخ اورکرینہ کی اشتہاربازی | The News Tribe- Sanna Nasser Sheikh


Article source:
http://urdu.thenewstribe.com/story/95413#.PmyHwl1LYwc


Read the full story:


ممبئی : بالی وڈ کے مشہور چمکتے ستارے کرینہ کپور اور شاہ رخ خان آج کل ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں۔ شاہ رخ کی یہ دلی خواہش ہے کہ ان کی آنے والی نئی فلم را ون بالی وڈ پر خوب کامیاب رہے اور اسی کی تشہیر میں آج کل دونوں مصروف نظر آ رہے ہیں۔
 
ہمارے نمائندے دی نیوز ٹرائب کے مطابق کرینہ کپور اور شاہ رخ خان اپنی نئی آنے والی فلم را ون کے پروموشن کے لیے آج کل لائیو پرفارمنس دے کر لوگوں کا دل جیت رہے ہیں۔ کرینہ کپور اور شاہ رخ خان دونوں نے مل کر اس فلم کے مشہور گانوں “چھمک چھہلو”، اور “کرمنل” پر لائیو پرفارم کیا۔


ان کے اس لائیو پرفارمنس کو دیکھنے کے لیے ان کے سیکڑوں مداح جمع ہوے اور انہوں نے خوب داد بھی وصول کی اس دوران انہوں نے فلم سے مطلق چیزیں بھی اپنے مداحوں میں تقسیم کیں۔


اس موقع پر شاہ رخ خان نے اپنے ساتھ اداکاروں میں چائلڈ اسٹار ورما ارمان کے کام کو کافی سراہا۔

No comments:

Post a Comment